How iron works ?

 استری (آئرن) کیسے کام کرتی ہے؟



الیکٹرک آئرن بجلی سے گرم ہو کر کپڑوں کی شکنیں سیدھی کرتی ہے۔ جدید ماڈل میں درجہ حرارت کنٹرول بھی شامل ہوتا ہے۔

Comments